فاسٹ باﺅلر حسن علی کے ہاں بیٹی کی پیدائش، ساتھی کرکٹرز کی مبارکباد

اسلام آباد پورٹس ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر حسن علی کے ہاں بیٹی کی

پیدائش ہوئی ہے، ساتھی کرکٹرز نے انہیں مبارک باد اور نیک خواہشات کے پیغامات بھیجے۔ منگل کو قومی ٹیم کے فاسٹ باﺅلر نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں بتایا کہ اللہ نے انہیں بیٹی کی رحمت سے نوازا ہے، ننھی شہزادی کو ہماری فیملی میں خوش آمدید۔ اللہ اس ننھی پری کے ہر خواب پورے کرے۔