
پاکستانی بلے بازامام الحق ون ڈے میں 150رنز بنا کر36سال پرانا ریکارڈ توڑڈالا ،انہوں نے انگلینڈ کے خلاف 131 کیندوں پر 151 رنز اسکورکیے۔
اس طرح انگلینڈ کی سرزمین پر انہوں نے 150رنز بناکر کم عمر ترین کھلاڑی ہونے کا بھیاعزاز اپنے نام کرلیا ہے انہوں نے بڑاسکور کرکےفخرزمان کو 131 رنز کے ریکارڈ سے بھی محروم کردیا ہے،امام الحق نے 23سال 153 دن کی عمر میں یہ اعزاز حاصل کیاہے
یادرہے کی اس سے قبل بھارتی بلےباز کبیل دیو 24 سال سے زائد عمر میںن 1983 میں زمبابوے کے خلاف 175 رنز اسکو کرچکے تھے۔














