
ساؤتھمپٹن (اسپورٹس ڈیسک)پاکستان اور انگلینڈ کے فیصلہ کن ٹیسٹ سیریز میں انگلینڈ نے میچ پر اپنی پوزیشن مضبوط کر لی ہے،کھیل
کے دوسرے دن پاکستانی بولرز کی زیادہ نہ چل سکی۔انگلینڈ نے اپنی اننگز میں 569رنز بنائے۔انگلینڈ کی ٹیم کے زیک کراؤلی نے بہترین کھیل پیش کیا اور267رنز اسکور کیا۔پاکستان کو انگزمیں انگلینڈ کا کا مقابلہ کرنے کیلئے 569 رنز درکار ہوں گے۔قومی ٹیم اس حوالے سے پر امید ہے۔














