
ساؤتھمپٹن(اسپورٹس ڈیسک ) انگلینڈ کے خلاف تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن ناکامی کا شکار ہوگئی ،تیسرے ٹیسٹ میچ میں کھیل کے
تیسرے دن پاکستان کی ٹیم مطلوبہ ہدف تک پہنچنے کیلئے کوشش میں کامیابی حاصل نہ کرسکی ،پاکستان کی ٹیم پانچ سوتراسی رنز کے مقابلے میں صرف دوسوتہتر رنز بناسکی اور اس اسکور پر پوری ٹیم پولین لوٹ گئی۔اظہر علی نے ایک سواکتالیس اسکور کیا اورناٹ آو¿ٹ رہے کہ پاکستان کے تین کھلاڑی انتہائی قلیل رنز پر پولین لوٹ گئے اور یہ چوبیس رنز اسکور کرسکے ۔





































