پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپےٓ کی کمی کر دی گئی

اسلام آباد( ویب ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان کے اعلان کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے کی کمی کر دی گئی ۔

نئی قیمتوں کا اطلاق گزشتہ رات 12 بجے سے ہو گیا ۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 96 روپے 58 پیسے ہوگئی ۔مٹی کا تیل 77 روپے 45 پیسے،پائی اسپیڈ ڈیزل 107 روپے 26 پیسے ہوگئی ۔لائٹ ڈیزل کی قیمت 62 روپے 51 پیسے ہوگئی ،اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔