
ملتان (ویب ڈیسک)فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)نے سیلزٹیکس اورفیڈرل ایکسائزڈیوٹی ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک
بارپھرتوسیع کردی ہے۔ریجنل ٹیکس آفس (آرٹی او)ملتان کے مطابق ایف بی آرکی جانب سے جاری کردہ احکامات کے مطابق جنوری اورفروری 2020ء کی سیلزٹیکس اورفیڈرل ایکسائزڈیوٹی ریٹرنزاب 15اپریل تک جمع کرائی جاسکیں گی جبکہ ”پے منٹ“کی ادائیگی 31مارچ تک کی جاسکے گی۔




































