سونےکی قیمت میں 300روپے کمی،فی تولہ 87200 روپے ہوگیا

کراچی ( رنگ نو تجارت )پاکستان  کی مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی کے بعد

 87200 روپے فی تولہ ہوگئی ۔10 گرام قیمت 258 روپے کی کمی سے74759 روپےہو گئی ۔

پیرکوعالمی مارکیٹ میں 4ڈالر کمی کےبعد سونا 1501 ڈالر فی اونس کی سطح پررہا ۔چئیرمین آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  مقامی  مارکیٹ میں چاندی 1130 روپے فی تولہ میں فروخت ہوئی ۔