وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات،سیکورٹی صورتحال پر گفتگو

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ۔  

وزیراعظم آفس  کے ترجمان کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف  کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملک کی داخلی اور خارجی سکیورٹی سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 آرمی چیف نے وزیراعظم کو سکیورٹی صورت حال سے آگاہ بھی کیا۔علاوہ