اسلام آباد(ویب ڈیسک ) جعلی اکآنٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری ،ان کی ہمشیرہ فریال تالپور احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔جعلی اکاؤنٹس
سے متعلق سماعت ہوئی ۔احتساب عدالت نے آصف زرداری ،فریال تالپور،حسین لوائی،انور مجید، عدیل شاہ راشدی اور اقبال آرائیں ،عبدالغنی مجید، سمیت ۳۰ ملزمان کو طلب کیاتھا۔














