بطورمشیر خزانہ حفیظ شیخ میری چوائس ہیں شیخ رشید

ولپنڈی(ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے حفیظ شیخ میری چوائس ہیں وہ بہت زبر دست مشیر خزانہ ثابت ہوں گے ۔

نجی ٹی وی کو انٹر ویو کو دیئے گئے انٹرویومیں ان کا کہنا تھا کہ اسد عمر قیمتی انسان ہیں،انہوں نے بہت محنت کی تھی لیکن ڈالر مہنگا ہو گیا۔ نواز شریف کو آج تک اگر بحران سے کسی نے نکالا ہے تو وہ شہباز شریف ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کابینہ اجلاس میں باری باری سب کی بات سنتے ہیں ان کی جانب سے کابینہ میں تبدیلی اچھی بات ہے ۔
شیخ رشید نے کہا کہشہباز شریف نے اپنے لیے گنجائش نکال لی ہے مگر عمران خان شریف برادران اور آصف زرداری کو نہیں چھوڑیں گے۔