
اسلام آباد:چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کےدورہ ایران سے متعلق کہا ہے کہ وزیراعظم سمجھتے ہیں جرمنی
اور جاپان کی سرحدیں مشترکہ ہیں،یہ کتنا شرمناک ہے۔
اپنی ٹویٹ میں ان کا کہنا تھا کی آکسفورڈ میں کرکٹ کھیلنےکی بنیاد پر داخلے دیئےجائیں گے تو نتائج ایسے ہی نکلیں گے۔














