اروند کیجریوال کو شہری نےتھپڑرسید کردیا

نئی دہلی(ویب ڈیسک )نئی دہلی کےوزیراعلیٰ اورعام آدمی پارٹی کےسربراہ اروند کیجریوال کو انتخابی مہم کے

دوران شہری نے تھپڑرسید کردیا۔

کیجریوال گاڑی میں سوارتھےاورنعروں  کاجواب دے رہےتھے کہ ایک شخص نے گاڑی پر چڑھ کر انہیں تھپڑدے مارااور گالم گلوچ بھی کی۔قبل ازیں وزیراعلیٰ کیجریوال کوجوتا بھی مارا جا چکا ہے۔