
وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد حسین چوہدری نے کہا کہ وہ علمائے کرام کا احترام کرتے ہیں مگر پاکستان میں چاند دیکھنے کیلئے علما بھاری
معاوضہ لیتے ہیں ۔
اپنے ٹوئٹر ردعمل میں ان کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں چاند دیکھنے کی خدمات رضاکارانہ انجام دی جاتی ہیں ،مگر پاکستان میں علمائے کرام اس کا بھاری معاوضہ لیتے ہیں ،انہوں نے کہا کہ چاند یکھنے اوررویت ہلال کمیٹی سے متعلق انہوں ے تجویز دی ہے
انہوں نے کہا کہ ضروری نہیں کہ ان کی بات سے ہرکوئی اتفاق کرے،لیکن چاند دیکھنے کیلئے چھتیس سے چالیس لاکھ خرچ کرنا کہاں کی عقلمندی ہے نہیں ہے۔




































