اللہ کرے میاں صاحب جیل میں بیمار نہ ہوں ، فردوس عاشق

وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اللہ کرے میاں صاحب

جیل منتقل ہونے کے بعد بیمار نہ ہوں ۔

اپنے ٹوئٹربیان میں ان کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ چھ ہفتے جیل سے باہر رہ کران کا ذہنی تناؤدور ہو گیا ہو گا ۔

نوازشریف کوآج 6بجے کوٹ لھپت جیل منتقل کیا جارہا ہے۔