ملک میں دھڑا دھڑمنفی ریکارڈ ٹوٹ رہے ہیں ‘مریم نواز

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک میں دھڑا دھڑ منفی ریکارڈ

ٹوٹ رہے ہیں.گزشتہ ہفتے اسٹاک مارکیٹ 17 سال میں کم ترین سطح پر رہی۔

 اپنی ٹوئٹ میں مریم نواز نے کا کہنا تھا کہ اب تک روپے کی قدر میں کئی گنا کمی ہو گئی۔اب عوام کو پتہ چلا کہ معاشی بدحالی کیا ہوتی ہے۔