
کراچی( رنگ نو ڈاٹ کام )وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ عمران خان کے وعدے پورے نہ ہونے کی ایک
وجہ چور اورلٹیروں کا راج ہے،سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق سرکلرریلوے بحال کریں گے۔
کراچی میں صحافیوں کے اعزاز میں دیے گئےافطارڈنر کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ان کا کہنا تھا کہ نے کہاکہ سپریم کورٹ کے حکم کی مکمل تعمیل ہوگی سندھ حکومت جو کہے گی اس کے ساتھ تعاون کریں گے۔ شریف خاندان اور آصف زرداری کی سیاست کا خاتمہ ہو چکا ہے، آج ن لیگ کی سیاست کا جنازہ نکل جانا ہے، ان کو کچھ نہیں ملنے والا۔
کہ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے احکامات دیے ہیں کہ پندرہ دن میں سرکلر ریلوے پر قائم انکروچمنٹ ختم کریں پیرکے روز کے سی آر پر میٹنگ ہوگی اورسرکلرریلوے روٹ پر تمام علاقوں کی ٹرالی کرکے جائزہ لیں گے ۔
۔ انہوں نے کہاکہ لانگ مارچ ہوگا لونگ مارچ نہیں ہوگا ایک گینگ ہے جسمیں نواز ،شہباز اور زرداری شامل ہیں ،جب تک ریلوے بحال نہیں ہوگی ملک خوشحال نہیں ہوگا اس ملک میں وہ نظام بھی آسکتا ہے کہ یہ دانتوں میں














