
ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفور نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ معصوم فرشتہ کا قتل انتہائی قابل مذمت ہے۔
انہوں نے کہا کہ واقعے کے ذ مہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے،پاک فوج فرشتہ قتل کیس میں ہر قسم کی مدد کیلئےتیار ہے۔
Brutal murder of innocent Farishta is highly condemnable. Those responsible must be brought to justice. Army is ready to provide any support in this regard. We must rise and join to protect our future generations from vile and despicable elements who prey on vulnerable children.
میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ شر پسند عناصر سے نئی نسل کےتحفظ کیلئےہمیں متحد ہونا ہو گا۔














