
اسلام آباد(ویب ڈیسک )چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال نے کہاہےکہ کسی بھی قسم کی بلیک میلنگ میں نہیں
آؤں گا۔اپنے مقصدپرڈٹا رہوں،احتساب کا عمل جاری رہے گا۔نجی ٹی وی سےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین نیب نے کہاکہ اوچھے ہتھکنڈوں سے ہرگزخوفزدہ نہیں ہوں گا۔
انہوں نے کہا کہ کسی خوف اوردبائومیں نہیں آؤں گا،آئین و قانون کے مطابق اپنی ذمہ داری نبھاتارہوں گا۔














