
مشیر وزیراعظم برائے اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وہ دن دورنہیں جب ملک کی معیشت مستحکم اور قوم خوش
حال ہوگی۔
یہ بات انہوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہی ۔فردوس عاشق اعوان نے کا کہنا تھا کہ ایک دہائی بعد اسٹاک ایکسچینج میں دوہزار135پوائنٹس کا اضافہ ہوا جو نیاریکارڈ ہے۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ دو دن میں حصص کے کاروبار میں اضافہ ہواہے۔














