ن لیگ نےملکی دفاع ناقابل تسخیر بنایا ،شہباز شریف

لاہور(ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کےصدرقائدحزب اختلاف شہبازشریف نےیوم تکبیرپرقوم کومبارکباددیتے ہوئے کہاہے کہ 28مئی

پاکستانیوں کےلیےشکرکادن ہے،ملکی دفاع کوناقابل تسخیربنانےکاسہرابھی مسلم لیگ ن کےسرہے،

نوازشریف نےبیرونی دباؤاورآفرزکومستردکرکےملکی مفادکوترجیح دی،نوازشریف نےکبھی پاکستان کی غیرت،حرمت اوروقارپرسمجھوتانہیں کیا۔

ملکی ترقی کی طرح دفاع وطن کیلئےنوازشریف کی خدمات بےمثال ہیں،جوہری پروگرام سےوابستہ سائنسدان اورمسلح افواج پاکستان کا فخر ہیں۔