
لاہور(ویب ڈیدسک )نائب صدرمسلم لیگ ن مریم نوازنے یوم تکبیرپر اپنےپیغام میں کہاہے کہ جس انسان نے ملکی سلامتی اور خود
مختاری پر سودے بازی سےانکار کرتے ہوئے ملک کو ایٹمی طاقت بنایا،انہیں اگلے 8 سال تک ان کو جلاوطنی کی صورت میں یوم تکبیر منانے نہیں دیا گیا۔
اپنی ٹویٹ میں مریم نواز نے کہاکہ آج بھی وہ یوم تکبیر جیل میں منائیں گےلیکن ان کا ضمیر مطمئن ہےوہ پاکستان کے بقا کی جنگ جیت چکے ہیں۔














