
مریم نوازنےکہا ہے کہ نوازشریف ہی پاکستان کے حقیقی لیڈر ہیں ،وہ امید کی کرن ہیں ،مشکلات ان کیلئے کوئی نئی
بات نہیں ۔
اپنے ٹوئیٹرپیغام میں انہوں نے ن لیگ کے کارکنان حوصلہ بڑھاتے ہوئے کہا کہ تاریخ گواہ ہے کہ آپ کے لیڈر نےجو بھی قدم اٹھایا کبھی پیچھے مڑکر نہیں دیکھا ،انہوں نے کہا کہ کارکن افواہوں پر کان نہ دھریں۔
انہوں نےکارکنان سے کہا کہ وہ اپنے قائد پر بھروسہ رکھیں ۔














