دو آرمی وایک سویلین افسرکوسول جیل حکام کےحوالےکردیا،آئی ایس پی آر

راولپنڈی( ویب ڈیسک )پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ 30 مئی کو سزا پانے والے دو آرمی اور ایک سویلین

افسرکو سول جیل حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔

تینوں افسران کو جرائم کی تصدیق کے فوری بعد حراست میں لے لیا گیا تھا اور تینوں افسران ٹرائل کے دوران فوج کی حراست میں رہے۔

اپنے ٹویٹ میں میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ سزا پانے والے دو آرمی اور ایک سویلین افسر کو سول جیل حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔

تینوں افسران کو جرائم کی تصدیق کے فوری بعد حراست میں لے لیا گیا تھا اور تینوں افسران ٹرائل کے دوران فوج کی حراست  رہے۔