
وزیراعظم پاکستان عمران خان نے قوم کو عید الفطر کی مبارک باد پیش کی ہے،اپنے ٹویٹربیان میں انہوں نے کہ ہے کہ پوری قوم کو عید الفطر کی مبارک
باد پیش کرتا ہوں ۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم مل کرعہد کریں پاکستان کو متحد ہوکرمعاشی بحران سے نکالیں گےاورسماج کے غریب طبقے پرکم سے کم بوجھ ڈالیں گے۔
ٹویٹ میں وزیراعظم عمران کان نے وزیر بجلی عمرایوب کی جانب سے بجلی چوروں کے خلاف ایکشن کو سراہا۔














