
لاہور: سابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے عید کے چوتھے دن ان کے اہل خانہ کے ملاقات کروادی گئی
کوٹ لکھپت جیل میں قید نوازشریف کی عید الفطر کے تینوں دن اہل خانہ سےملاقات نہیں ہوسکی تھی ،وزارت داخلہ کی جانب سے ملاقا کی اجازات نہیں دی تھی ،تاہم ہفتے کو ملاقات کروادی گئی،ملاقات میں مریم نواز شریف بھی موجود تھیں ،جبکہ نوازشریف کی والدہ ویگر افراد بھی موجود تھے ۔
مریم اہنے والد کے لیے کھانا ،کپٹرے اور پھل ساتھ لاءیں تھیں ،اس موقع پر نوازشریف کا کہنا تھا کہ وہ ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر اب بھی قاءم ہیں














