کراچی والوں نےسمندری طوفان وہیٹ ویو کوشکت دے دی

کراچی (رپورٹ: روزینہ راشد )شدید گرمی میں کراچی والوںکے ساحل سمندرپر مزے ،طوفان اورہیٹ ویو کے خو ف کو شکت دے

دی ،شہریوں نے ساحل سمندرکا رخ کرلیا ۔

کراچی میں شدید حبس اورگرمی سے بے حال شہریوں نے سمندری طوفان ہوہیٹ ویو لی کو نظراند از کردیا اورساحل سمندر پہنچ گئے اوربھرپور لطف اٹھا رہے ہیں ،شہری ہاکس بے،منوڑہ ،سی ویو سمیت شیر کے دیگر ساحلی علاقوں میں پکنک منانے آرہے ہیں ۔

محکہ موسمیات نے16اور17جون کو سمندرطوفان کی پیش گوئی کی ہوئی ہے اورجبکہ ہیٹ ویو کا بھی الرٹ جاری کیا ہے ،ادھر سمندری ہوائیں بند ہونے اور ہوا میں نمی کا تناسب 70سے80ہونے کی وجہ سے شدید گرمی اورحبس محسوس کیا جارہا ہے ۔دوسری جانب شہر سمندری طوفان اور ہیٹ ویو کے اثرات سے پیدا ہونے والے نقصانات کا بالائے طاق رکھ کر کراچی کے ساحل سمندر کا رخ کررہے ہیں ،تاکہ موسم کے شدید اثرات کو کم کیا جاسکے۔