مریم ابو سے کہیں کہ قوم سے معافی مانگیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی وزیر برائےسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مریم نواز پہلے ابو سے کہیں کہ قوم سے معافی مانگیں۔

نلیگ  کی نائب صدر مریم نواز کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں وفاقی وزیر نے مریم اپنے کہا کہ ابو کو معافی مانگے کا کہیں، پھربھائیوں کوفون کریں اور جتنے پیسے پاکستان سے باہر گئے ہیں،انہیں واپس منگوائیں۔

انہوں نے کہا کہ جب یہ تمام مراحل طے ہوجائیں، تب آپ پلی بارگین کی درخواست دیں اور درخواست منظور ہو جائے تو ابو کو جیل سے لندن لےجائیں۔