
اسلام آباد( ویب ڈہیسک ، فوٹو:فائل) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے
۔وزیر اعظم آفس کے مطابق آرمی چیف قمر جاوید چیمہ نے وزیر اعظم آفس میں ون آن ون ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں ملکی سلامتی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔۔














