آئی ایم ایف نےپاکستان کیلئےپیکیج کی منظوری دیدی

اسلام آباد (ویب ڈیسک )معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی پاکستان

کیلئے پیکیج کی منظوری ہوگئی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ہر مشیراطلاعات نے اپنے بیان میں کہا کہ پیکیج کی منظوری وزیر اعظم کے معاشی ویژن پر اعتماد کا اظہار ہے ۔آئیں سب مل کر مضبوط پاکستان کی بنیاد رکھیں۔