وزیراعظم نے دورہ کراچی کی دعوت قبول کرلی

 اسلام آباد( ویب ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسمعیل  نے ملاقات  کی،گورنر سندھ نے کے

فور سمیت سندھ میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی تفصیلات وزیراعظم کو پیش کیں ۔

وزیر اعظم نے 11جولائی کو کراچی کے دورے کی دعوت قبول کر لی، وزیر اعظم معاشی ٹیم کے ہمراہ کاروباری طبقے سے ملاقات کریں گے۔