مریم اوربلاول کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

لاہور(ویب  ڈیسک )مریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ دونوں رہنماؤں  کے درمیان  حالیہ

سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔

مریم نواز اور بلاول بھٹو نے چیئرمین سینیٹ   کی تبدیلی  اور نئے چیئرمین سینیٹ کے ممکنہ ناموں پر مشاورت کی ۔دونوں رہنمائوں نے مل جل کر سیاسی جدوجہد جاری رکھنے کےعزم کا اظہار کیا ہے۔