مریم نےنواز شریف کی رہائی مہم شروع کردی

 لاہور(ویب ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر نواز

شریف کی رہائی کی مہم شروع کر دی ۔

 مریم نواز نے ٹویٹر پربے گناہ نواز شریف کوانصاف د و ، بےگناہ نواز شریف کو رہا کرو کی تحریر کے ساتھ نواز شریف کی تصویر آویزاں کی ہے ۔

 مریم نواز کی اس پوسٹ کو جماعت سے وابستگی رکھنے والے شیئر کر رہے ہیں اور کئی رہنمائوں اور کارکنوں کی جانب سے اسے پروفائل پکچر کے طو رپر بھی لگا یا جارہا ہے ۔