
اسلام آباد (ویب ڈیسک )وزیراعظم کی معاون خصوصی برائےاطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے
کہ عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ پاکستان کی فتح ہے۔
اپنے ایک ٹویٹربیان میں انہوں نے کہا کہ کلبھوشن یادو بھارتی ریاستی دہشت گردی کا حقیقی چہرہ ہے۔وزیراعظم کی معاون ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ پاکستان کی فتح ہے۔
انہوں نےکہا کہ کلبھوشن کی بریت، رہائی اور واپسی کی بھارتی استدعا مسترد کردی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کلبھوشن یادو بھارتی ریاستی دہشت گردی کاحقیقی چہرہ ہے۔














