وزیراعظم عمران خان سے ملیحہ لودھی کی ملاقات

واشنگٹن(ویب نگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان سے اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے

ملاقات کی،اعلامیہ کے مطابق ملیحہ لودھی نے پاکستانی سفارتخانے میں ملاقات کی،ملاقات میں مختلف امورپرتبادلہ خیال کیاگیا،قبل ازیں  وزیراعظم  نے  امریکی اخبارات کے نیوزایڈیٹرزکیساتھ کھانے کی دعوت میں شرکت کی۔