بھارت کایوم آزادی،پاکستان میں یوم سیاہ منایاگیا

اسلام آباد(رنگ نوڈاٹ کام)بھارت کے یوم آزادی پر پاکستان میں یوم سیاہ منایاگیا،ملک بھرمیں سیاہ پرچم لہرائے

گئے اوربھارت کیخلاف مظاہرے کیے اورریلیاں نکالی  گئی،جبکہ قومہ پرچم سرنگوں رہا۔

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بھارتی اقدام کے بعد قومی سلامتی کمیٹی کے منعقدہ حالیہ اجلاس میں  بھارتی اقدام کی سخت مذمت کرتے ہوئےنہ صرف اسےمستردکیا گیا تھا بلکہ 14اگست کو کشمیریوں سے منسوب کرنے اور 15 اگست کو یوم سیاہ منانے کا بھی اعلان کیا گیا تھا ۔