وزیراعظم سے امریکی نمائندہ خصوصی کی ملاقات

 

نیویارک :وزیراعظم عمران خان سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی ،ملاقات میں افغان امن عمل سے

متعلق گفتگو کی گئی

وزیر اعظم عمران خان اور امریکی نمائندہ خصوصی کے درمیان ملاقات ہوٹل میں ہوئی ، جو آدھے گھنٹے تک جاری رہی ۔امریکی نمائندہ خصوصی نے افغان امن عمل پر تفصیلی بات چیت کی۔