کسی طورحکمرانوں کے سامنے نہیں جھکوں گا‘ نوازشریف

لاہور(ویب ڈیسک) ن لیگ کے قائد نوازشر یف نے کہا ہے کہ زندگی اور موت اللہ کی امانت ہے کسی طور ان حکمرانوں کے

سامنے نہیں جھکوں گا۔
لاہور میں ن لیگ کے صدر شہبا زشر یف نے رائے ونڈ میں اپنے بھائی نوازشر یف سے ملاقات کی اور انہیں 7ارب روپے کی مالی ضمانت کے بدلے 4ہفتے بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے فیصلے کے بارے میں بتایا جس کے جواب میں نوازشر یف نے کہا کہ زندگی اور موت اللہ کی امانت ہے، کسی طور ان حکمرانوں کے سامنے نہیں جھکیں گے
نوازشریف کا کہنا تھا کہ میں نے ہمیشہ اصولوں اور نظر یے کی سیاست کی ہے اور کسی سمجھوتہ کا سوال ہی پیدا نہیں۔