
اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو :فائل )وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ملک کی سیکیورٹی
صورتحال دیکھ کر کی گئی۔
اسلام آباد میں سینئر وزا نے ان سے ملاقات کی اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔اس موقع ہر وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ملک کی صورتحال دیکھ کر کی گئی ۔انہوں نے کہا کہ حکومت پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے














