
کراچی ( ویب ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان کے دیرینہ ساتھی ،پی ٹی آئی کے بانی رکن نعیم الحق کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ،نعیم
الحق کی نماز جنازہ خیابان اتحادڈیفنس کی مسجد عائشہ میں ادا کی گئی ۔
نعیم الحق کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ گزری قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا ،نماز جنازہ میں اہم سیاسی شخصیات نے شرکت کی ،دریں اثنا وزیر اعظم کی مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نعیم الحق کی۔














