حکومت کا 22مئی سے 27 مئی تک عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے 22مئی سے 27 مئی تک عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔  منگل کو وزارت داخلہ کی طرف سے

نیا ترمیمی نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق 22 مئی جمعہ سے 27 مئی بدھ تک عید الفطر کی سرکاری تعطیلات ہوں گی۔