
کراچی (رنگ نوڈاٹ کام )ابراپیم حیدری کے علاقے میں مرغیوں کی فیڈ بنانے والی فیکٹری کے گڑھے میں گرنے3افراد موت کی وادی میں چلے گئے۔
بتایا جاتا ہے کہ مزدور فیکٹری میں کام میں مصرف تھے کہ ایک مزدورگڑھے میں گرا تو دوسرے 4مزدور بھی یکے بعد دیگرے اسے بچانے کیلئے گڑھے میں گئے3مزدور جان کی بازی ہارے گئے۔
فیکڑی کے جس گڑھے میں مزدور گرے وہاں مردہ مجھلیاں جمع کی جاتی تھیں،گڑھے میں گرنے والی ایک شخص کی حالت تشویشناک ہے،
مزدوروں کی لاشوں اور زخمی کو استال منتقل کردیا گیا،مرنے والے مزدوروں میں اقبال ،درویش اورزربلی شامل ہیں ۔پولیس نے فیکٹری مالک کو حراست میں لے لیا ۔














