کراچی :مخیرخاتون نےجرمانہ اداکرکے40قیدی رہاکرادیئے

کراچی(رنگ نو ڈاٹ کام ) کراچی کی ملیر جیل سےمخیر خاتون نےلاکھوں روپے ادا کرکے 40 سے زائد قیدی رہا ئی دلا دیہونے کی وجہ سے قید

کاٹ رہےتھے۔کراچی کی ایک مخیرخاتون کی جانب سے ان تمام قیدیوں کےجرمانے کی رقم ادا کی ۔

،آئی جی جیل کے مطابق کراچی ملیرجیل سے40سےزائد قیدی رہا کر دیئے گئےہیں،قیدی اپنی سزا مکمل کر چکے تھے،جرمانے ادا نہ کرنے کی وجہ سے رہائی ممکن نہیں تھی۔ ایک مخیر خاتون کی جانب سے ان تمام قیدیوں کے جرمانہ ادا کیا ہے۔

جرمانے کی مد میں لاکھوں روپےادا کیے گئے۔قیدی چوری منشیات اسلحہ اور دیگر جرائم میں سزایافتہ تھے،تمام قیدیوں کو تین مرحلوں میں رہائی ملی۔