
بدین میں ٹریفک حادثہ 7مسافر جاں بحق ہو گئے،33مسافر زخمی ہوگئے ،زخمی ہونے والوں میں خواتین بھی شامل ہیں
مسافر بس مٹھی سے کراچی جارہی تھی کہ بدین کے قریب مور جھر کے مقام پر اچانک مسافر بس کا ٹائی راڈ ٹوٹ گیا , ،جس سے بس بے قابو ہو کر الٹ گئی
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں اور پو لیس موقع پر پہنچ گئی اور امدسی کام شروع کیے۔تمام زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کیا گیا ،جہاں شدید زخمی مسافروں کو حیدراآباد منتقل کردیا گیا ۔














