
وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا وزارت خزانہ چھوڑدیا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ کابینہ میں وزارتوں کے ردوبدل
کے دوران وزیراعظم عمران خان نے انہیں توانائی کی وزارت دینے کا کہا ،تاہم اس دوران انہوں نے کو ئی بھی وزارت لینے سے انکار کیا ہے،انہوں نے کہا کہ عمران خان کی قیادے پاکستان کی واحد امید ہے،انشاللہ پاکستان تحریک انصاف نیا پاکستان بنائے گی ۔

خیال رہے کہ گزشتہ کئی ماہ سے پاکستان کے معاشی اوروفاقی وزیر خازنہ اسد عمر کو ہدف تنقید بنایا جا رہا تھا ۔





































