
اسلام آباد :وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں ردوبدل کے پیش نظر آج اہم اجلاس طلب کرلیا۔
اجلاس بنی گالا میں وزیراعظم کی زیرصدارت شام 4بجے منعقد ہو گا ،اجلا میں کابینہ میں کی جانے والی ردوبدل کے بعد کی اور ملکی سیاسی صوتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
وزیر اعظم حکومتی ترجمانوں کو ہدایات بھی دیں گے ،اپوزیشن کی جانب سے حکومت پر تنقید ودیگر معامالات پر گفتگو کی جائے گی ۔





































