
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ ماضی کی کرپشن کی وجہ سے مہنگائی بڑھی ہے سابقہ حکمرانوں نے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹاتھاان کا
ااحتساب ہر صورت ہوگا۔ شریف برادران اور زرداری کا اب کوئی سیاسی مستقبل نہیں رہا
یہ بات وزیر یلوے نے لاہور میں ریلوے ہیڈکواٹرز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی ۔ماضی میں سازش کے تحت پیسہ سڑکوں اور پلوں پر لگایا گیا، ملک سرحدوں پر نہیں معیشت پر حملوں سے ٹوٹتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اسد عمرنے خود استعفیٰ دیا انہیں کہوں گا وہ ں گا کہ وہ کابینہ کا حصہ رہیں





































