سعودی تنصیبات پرحملوں سے تعلق نہیں،ایرانی صدر حسن روحانی

تہران :ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے تنصیبات پر حملوں سے ایران کو ئی تعلق نہیں ۔سعودی عرب

کی تیل کی تنصیبات پر حملوںکا ثبوت پیش کیا جائے ۔

ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ حملوں میں ایران کو مورد الزام ٹھہرانا درست عمل نہیں ہے ،ہماراان حملوں سے تعلق نہیں ،انہوں نے مزید کہا کہ اگردباو ¿ ختم کیا جائے توامریکاسے بات چیت کیلئے تیار ہیں ۔