
لاہور ( ویب ڈیسک ) نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 98 پیسے فی یونٹ مزید اضافہ کرنے کا فیصلہ
کیا ہے۔ جس کی سمری تیار کرلی گئی ہے جو جلد ہی وفاقی وزارت بجلی و پانی کو ارسال کردی جائے گی۔ بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ اضافہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جائے گا۔














