بریانی کا شوق

انتخاب :قرة العین صدیقی

یہ دوسال پہلے کا ایک یا دگارو اقعہ ہے،ہوا یوںکہ ہم چا ر دوست سہیل،یا بختاور، آسیہ اور میں بہت خوش تھے، آج اسکول میں و قفے کے بعد و الاپیریڈ فا رغ تھا لیکن

ہما ری سو چ کا درواز ہ تب ہی ٹوٹ گیاجب ٹیچر نے آکر فا ر غ پیریڈ میں لا ئبر یری جا نے کا حکم دیا،آج ہما رالا ئبر یری جا نے کا بالکل موڈ نہیں تھا، آج تو بریانی کھا نے کا مو ڈتھا۔سوائے بریا نی کے کینٹین میں سب کچھ ملتا تھا لیکن ہما را تو بر یا نی کھا نےکا موڈتھا ۔

ا ب ہم نے چھپکے چھپکے ا سکو ل کے عقبی د ر و ازے کی جا نب قد م بڑھائے کیو نکہ سا منے کا دروازہ میڈم کےکمرے کا تھا۔سامنےسے جا تا تھا اورمیڈم بھی ایسی جنہیں د یکھ کرپاؤں کا نپنے لگتے تھے۔ا ن کی ا یک آواز ہی ہما رے لیے کافی تھی ،ا گر د روازے کی د وسر ی،جا نب با تھ رو م نہ ہو تے تو شا ید ہم کبھی بھی پہنچ نہ پا تے ا ب ہم دروا ز ے کے پا س گا ر ڈ ا نکل سے بر یا نی لا نے کو کہ ر ہے تھے اور وہ مسلسل منع کر رہے تھے، آخرانہوں نے تنگ آکر ہمیں میڈ م سے شکایت کی دھمکی دی اور ہم میڈ م کا نام سنتے ہی و ہاں سے ر فو چکر ہوگئے ،مگر ہم نے بھی ٹھا ن لی تھی کہ بر یا نی تو کھانی ہے ،مگر ہم بھی باز آنے والو ں میں سے تھوڑی تھے ،ہم نے ا یک تر کیب سو چی اور اس پر عمل کر نا شر و ع کردیا،ہم دو گر وہوں میں تقسیم ہوگئے اورا پنے اپنے کام ا نجام د ینےلگے عیشابا تھ روم میں گھس گئی اور بختا ور نے پیچھے سے کنڈ ی لگا د ی ا ب آسیہ نے زور زور سے چوکید ارا نکل کو آوازد ینا شر وع کر د ی جیسے ہی چو کیدا رانکل با تھ رو م کی جانب گئےتو آسیہ بر یانی لینے نکل گئی ۔یہ بہت بڑا کام تھا اس پر ہمیں ا سکو ل سے نکالا بھی جا سکتا تھا آسیہ کے جانے کے بعد میں او پر کلاس میں اس کاا نتظار کر نے لگی کیو نکہ ہما ری کلا س سے نیچے کا منظر دیکھا جا سکتا تھا۔تھو ڑ ی د یربعد آسیہ آگئی پھر ہم نے وہی ترکیب آزمائی لیکن چو کیدارا نکل کو پتہ لگ گیا اورانہوں نے ہمیں پکڑلیا ۔اب ہم اپنےمو ٹے مو ٹے آنسو سے چو کیدا ر انکل کو بلیک میل کر نے لگے ۔انہوں نے ہمیں کلاس میں جا نے کوکہا اورہم بڑے فا تحانہ انداز سے کلا س میں بر یا نی لے کر د اخل ہو گئے۔ عیشا اورآ سیہ کو پلیٹیں لا نے کا کہا تھا ا نہو ں نے اپنا کا م بخو بی انجا م دیا اور بوا کی نا ک کے نیچے سے پلیٹیں لے آئیں ۔جیسے ہی ہم نے بر یانی پلیٹوں میں ڈالی سر علی کے پیریڈ کی بیل بج گئی اور ہمیں بر یا نی چھپا نی پڑ ی ا تنے میں بوا پلیٹیں ڈھونڈتے ھونڈتے کلا س میں آ گئی اور ہم معصوم بچے پکڑے گئے ۔اب ہم معصومو ں سے یہ د ر یا فت کیا جا ر ہا تھا کہ بر یا نی آئی کہا ں سے اور ہم نے جو ا تنا بڑا کا رنا مہ ا نجا م د یا وہ کیوں ،ہمیں سب  بتا نا پڑا اور یہ سب سننے کے بعدسر نے ہما ر ی بھر پور حو صلہ ، عزت افزائی کی اور اس ننھے سے جر م کی سزا کیلئے میڈم کے پا س لے گئے، ہم ر و رو کر سر سے معا فی ما نگنے لگے لیکن ہمیں سزا تو ملنی تھی کیوں کہ جر م ہی ایسا کیا تھاہم نے۔ہم ا پنی سزا پو ری کر کے جا ر ہے تھے تو اپنی بر یا نی بوا کو کھا تے د یکھ کر دا نت پیسنے پر مجبور ہوگئے لیکن کچھ کہہ نہ سکے۔