جیسی کرنی ویسی بھر نی

        انتخاب:محمد سعد

      کسی گاﺅں میں ایک زمیندار رہتا تھا ۔وہ بہت مغرور اور ظالم تھا۔ غریبوں کے ساتھ حطارت سے پیش آتا تھا۔اس کی ایک حویلی

تھی ، جس میں قیمتی سامان تھا، نوکر چا کرر تھے ۔زنمیندار اس حویلی میں بڑے ٹھاٹ باٹ سے رہتا تھا۔

       اس کی حویلی کے کچھ فاصلے پر ایک کسان کی جھونپڑی تھی ۔ زنمیندار اس جھونپڑی کو ہٹانا چہتا تھا تاکہ اس کی حویلی بدنمہ نہ لگے۔ ایک را ت اس نے کسان کی جھونپڑی کو آگ لگوا دی۔کسان بے چارہ روتے ہوئے زنمیندار کے پاس مدد مانگنے آیا تو اس نے کسان کو جھڑک کر کہا آگ لگی ہے تو میں کیا کروں۔

       پھر یوں ہوا کہ تیز ہوا چلنے لگی ،جس نے آگ کی شکل اختیارکرلی ۔ اب کسان کی جلتی ہوئی جھونپڑی میں سے چنگاریاں اٹھیں اور زمیندار کی حو یلی میں جا پہنچیں جس نے آگ کی شکل اختیار کرلی۔ زمیندار کے نوکر آ گ بھجانے کی کوشش کرنےلگے لیکن تیز ہوا کی وجہ سے آگ بڑھتی چلے گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے زمیندار کی حویلی جل کر راکھ ہو گئی۔

 سچ ہے ،جیسی کرنی ویسی بھرنی